کمیونیٹی
۔GrowWithTikTok# ماسٹر کلاس: ٹک ٹاک کے زیر اہتمام چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے کراچی میں ورکشاپ کا اہتمام
ہم نے کراچی میں منعقدہ ورکشاپ کا اختتام کیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (Small & Medium Businesses) کو بااختیار بنانا تھا۔ GrowWithTikTok# کے نام سے منعقدہ...