Community
ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025 : پاکستان کی بہترین تخلیقی مہمات کی پذیرائی
ہمیں فخر ہے کہ ہم مشرقِ وسطیٰ، تُرکیہ، افریقہ، پاکستان اور جنوبی ایشیا (METAP) کے خطے میں ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان کر رہے ہیں۔ ایوارڈز کی یہ تقریب دسمبر، 2025ء میں ریاض، سعودی عرب...