News
ٹک ٹاک نے ’فار یو فیڈ‘ کی انفرادیت اور حفاظت کے لیے نئے ٹولز متعارف کرا دئیے
کانٹنٹ کو ذاتی پسندیدگی کا بنانے کے لیے ہم نئے ٹولز متعارف کروا رہے ہے جو صارفین کو اُن کی ’فار یو فیڈ‘ (FYF) پر مزید کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ یہ ہمارے صارفین کو بااختیار بنانے کے جاری عزم کا حصہ ہیں، ج...