2023 وہ سال تھا جب ہم نے ایک یا شاید دو نئے لائف ہیک سیکھیں، دل کھول کر ہنسیں اور رومن ایمپائر کے بارے میں مسلسل سوچتے رہے۔ ہماری 1 بلین سے زائعد افراد پر مشتمل عالمی کمیونیٹی نے ٹک ٹاک پر جڑے رہنا جاری رکھا اور ثقافت پر مثبت اثرات مرتب کرنے کے ساتھ زندگیوں کو متاثر کرتے رہے۔

مستند ریسیپیز سے لے کر محضوض کن اسکٹس، تھرو بیک ٹریکس اور پھلتے پھولتے اسمال بزنسز تک، ٹک ٹاک کمیونٹی نے 2023 کے دوران آتھینٹیسیٹی کریئیٹ کرنا، اُس سے جُڑنا اور سرہانا جاری رکھا۔ پورے پاکستان میں، فنی اسکٹس سے لے کر روزمرہ کی زندگی کے ہیکس سیکھنے، ذہنی اور جسمانی صحت کے بارے میں آگاہی، نئی اسکلز سیکھنا، فیشن ٹرینڈز فالو کرنا، اور پوشیدہ مقامات اور لذیذ کھانوں کی تلاش کرنے تک پاکستان ٹک ٹاک کمیونٹی نے سب معرکے سر کیئے۔

"ایئر آن ٹک ٹاک 2023 ہمارے لیے سال بھر میں ٹک ٹاک پر پیش آنے والے کچھ شاندار لمحات کو اعزاز دینے کا طرز ہے۔ یہ ایسی کہانیوں کا جائزہ ہے جس نے دنیا بھر میں 1 بلین سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا، تفریح فراہم کی اور تعلیم سے آراستہ کیا۔ ہماری کمیونٹی میں خوشیاں لانے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ہمارے ساتھ بانٹنے کے ایک اور سال کا شکریہ۔" ایڈم پریسر، ہیڈ آف آپریشنز، ٹک ٹاک نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ٹک ٹاک میں پاکستان کے لیے کانٹینٹ آپریشنز اور مارکیٹنگ ہیڈ سیف مجاہد نے کہا، "جیسے کہ ہم ایئر آن ٹک ٹاک 2023 سامنے لارہے ہیں، ہماری پاکستانی کمیونٹی کی منفرد تخلیقی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ اسپورٹس کانٹینٹ کو شامل کرنے سے لے کر بصیرت انگیز لائف ہیکس تک ٹک ٹاک مستند اظہار اور مثبت اثرات کا ایک پلیٹ فارم رہا ہے۔ ٹِک ٹاک کو کنکشن اور انسپیریشن کا جائے وقوع بنانے کے لیے پاکستان کا شکریہ۔ ہنسی اور کریئیٹیویٹی کے نام ایک اور سال مبارک!"

ہمارے ساتھ شامل ہو جائے اور سب سے یادگار ٹرینڈز، کریئٹرز اور اپنی کمیونٹی کے ساتھ گذارے ہوئے لمحات پر نگاہ ڈالتے ہوئے یادوں کے سفر پر چلتے ہوئے ایک ناقابل یقین سال کا جائزہ لیں جس نے ہمیں سیکھتے، ہنستے، متاثر کرنے، امیجین کرنے، تفریح کرنے اور ایکسپلور کرتے ہوئے دیکھا -

@pktiktokofficial Let's scroll back and celebrate 2023's most memorable creators, trends and moments! #YearonTikTok ♬ original sound - TiktokPakistanOfficial


فیڈز پر قبضہ جمائے رکھا ۔ دی ٹیل آف فروڈرک دی فراگ، دیٹ کیپیبرا سانگ اور بڑلینس آف شیپ ڈاگز نے ہمیں مسحور کیئے رکھا - بہت سی اچھی یادیں جنہیں آپ اسے تقریباً سن سکتے ہیں! پاکستان میں، فنی اسکٹس بائے مومن ثاقب، ڈلیشیس ریسیپیز بائے شیف سمیع اللہ اور بیوٹی لُکس بائے سیدہ طوبہ فار ہر شوز نے سب کی فیورٹ لسٹ میں جگہ بنائی۔ سب سے زیادہ مقبول ویڈیوز اور ٹرینڈز دریافت کرنے کے لیے آگے پڑھتے رہیں جنہیں دیکھ سب نے کہا 'کیا آپ نے اس سال اُس موضوع پر یہ ٹک ٹاک دیکھا'


پاکستان

  1. @mominsaqib: مومن ثاقب نے ایشیا کپ ٹور کے دوران ہندوستان کی جیکولین فرنینڈس سے ملاقات کی۔
  2. @syedatubaaofficial: طوبہ انور نے شو کے لیے کی گئی اپنی نئی لُک ریویل کی۔
  3. @samiullahfoodsecrets: شیف سمیع اللہ نے رمضان کے لیے کیما کچوری کی ترکیب بتائی۔
  4. @adeelchaudry1: عدیل چوہدری نے 'نبیز' نام کی ڈیٹوکس ڈرنک کی ترکیب شیئر کی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ مشروب اور سنت نبوی ہے۔
  5. @pcb: ورلڈ کپ کے دوران حارث رؤف کی ویرات کوہلی سے ملاقات


دنیا بھر میں

  1. @seanthesheepman: شیاندی شیپ مین اور اس کے کتوں کیٹ، اسٹورم، ایکو اور مونٹی کے ساتھ رہ کر FarmTok# شیپ ڈاگز کی ذہانت اور مہارت کو دکھاتا ہے۔
  2. @kirbyquimado: روٹی کا استعمال کرکے مزیدار اسنیکز بنانے کا ایک انتہائی آسان اور کریئٹیو طریقہ دریافت کریں!
  3. @jazephua: سال 2023 کی شاندار وائرل بیٹ Capybara پر جھومے!
  4. @unknowndazza: یہ ہے فروڈرک دی فراگ کی کہانی - اور اس کا 3D گھر۔
  5. @gabryellurlan: صبح 6:00 بجے پرندوں کی چہچہاہٹ سنتے ہوئے دن کے لیے شکر بجا لائیں۔


دلکش پاپ ٹونز سے لے کر کم بیک ٹریک تک، ٹک ٹاک فنکاروں نے ہمیں 2023 کا ساؤنڈ ٹریک دیا۔ اس سال کا سب سے مقبول گانا FIFTY FIFTY کا Cupid – Twin Ver – Sped Up Version تھا۔ تیز رفتار گانوں کے لیے ٹک ٹاک سامعین کی محبت دیکھتے ہوئے، "Cupid" کا یہ ورژن ایک سنسنی خیز وائرل تھا، جس نے فوڈ ٹیوٹوریلز اور آئوٹ فٹ پکز سے لے کر CapCut memes تک کئی ٹرینڈز کا آغاز کیا، جو اس سال بہت مقبول ہوئے ہیں۔ ان ٹرینڈز نے لاکھوں اسٹریمز کو بڑھایا، جس کے باعث K-pop گرل گروپ کی پہلی بل بورڈ 100 انٹری ہوئی۔ والیوم کو بڑھائیں اور ٹک ٹاک کے سال کے سب سے مشہور گانے ملاخط کریں۔

Mae Stephens (maestephens_) جن کی ہٹ "If We Ever Broke Up" اس سال عالمی سطح پر ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ مقبول گانوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آئی، اس سال موسیقی میں کریئیر بنانے کے لیے اپنی سپر مارکیٹ کی نوکری چھوڑنے میں کامیاب رہی۔ "میں ٹک ٹاک کی شُکر گذار ہوں جس نے مجھے اپنے بچپن کی خواہش کو حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا! یہ پلیٹ فارم ناقابل یقین ترقی فراہم کرتا ہے – چند فالوورز سے ہائی ایکسپوژر حاصل کرنا ایک فوری سوئچ تھا – میں نے ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے سے لے کر اب اپنے خواب کو جینا شروع کیا ہے! آپ جو چاہتے ہیں اس کے لیے آگے بڑھیں اور کام کریں - ہر کسی کے پاس ٹک ٹاک پر کامیاب ہونے کا موقع ہے،" انہوں نے اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا۔


پاکستان

  1. Lagty Masoom - Zille Huma: حیرت انگیز 4.6 ملین کریئشنز کے ساتھ، زِل ہما کا "لگتے معصوم" پاکستان کے لیے 2023 میں ٹک ٹاک پر راج کرنے والے ترانے کے طور پر سامنے آیا۔ اس ابھرتی ہوئی فنکار نے اپنے گانے کو ٹک ٹاک کے ٹرینڈز کی زینت تک پہنچاتے ہوئے اعلیٰ کانٹینٹ کے ہمراہ اپنا نام جوڑ لیا ہے۔
  2. Chana Tera Shukriyaa - Tanveer Anjum: تنویر انجم کا شبنم مجید کے ساتھ اس محبت بھرے پنجابی گیت پر اشتراک نے ٹک ٹاک کے کانٹینٹ کریئٹرز میں مقبولیت حاصل کی ہے۔ دل گرما دینے والے بول نے اس گانے کو سب کا پسندیدہ بنا کر 3.8 ملین سے زیادہ ویڈیوز پر اپنا اثر چھورا۔
  3. Teri Nazron K Sadqay - Zille Huma: مقبول ٹی وی سیریل "روپوش" سے او ایس ٹی کی زیل ہما کی پیش کش نے 3.6 ملین ویڈیوز پر اپنا جادو چلا کر ٹک ٹاک پر طوفان برپا کردیا۔ ٹرینڈنگ اشعار "تیری نظروں کے صدقے" کے ساتھ نام بدل کر گانا ایک وائرل سنسیشن بن گیا۔
  4. Pakistan Zindabad (ISPR) - Sahir Ali Bagga & ISPR Official: آئی ایس پی آر کے تعاون سے ساحر علی بگا کی پیش کش، یہ حب الوطنی کا ترانہ پاکستان کے محافظوں کی لگن کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر 2019 میں ریلیز ہونے والے اس گانے نے 2023 میں ٹک ٹاک پر مقبولیت حاصل کی، جس میں ملک اور اس کی مسلح افواج سے محبت کو ظاہر کرنے والی 3.1 ملین سے زیادہ ویڈیوز سامنے آئی۔
  5. Zaroori Tha - Rahat Fateh Ali Khan: البم "بیک 2 لو" کے راحت فتح علی خان کے دل چھوتے ٹریک نے ٹک ٹاک پر ایک بار پھر مقبولیت حاصل کی جس کے نتیجے میں 3 ملین ویڈیوز سامنے آئی۔ گانا "ضروری تھا" کی جذباتی دھن نے ایک بار پھر سننے والوں کو مسحور کر دیا۔
  6. Eid - Mehmood J & Zille Huma: عید کی خوشی میں ریلیز کیا گیا، یہ فیسٹول ٹریک کریئٹرز کا من پسند بن کر سامنے آیا جو انہوں نے اپنے فالوورز اور دوستوں کو "عید کی مبارکباد" دینے کے لیے استعمال کیا۔ اس گانے کی خوشیاں بکھیرتی بیٹز پر 3 ملین سے زیادہ ویڈیوز بنائے گئے تھے۔
  7. Chaal - Dr Zeus & Rahat Fateh Ali Khan: راحت فتح علی خان اور پنجابی موسیقی کے ماہر ڈاکٹر زیوس کے اشتراک سے 2022 کی پنجابی ہٹ، "چال" نے 2.5 ملین سے زیادہ ٹک ٹاک کانٹینٹ کریئٹرز کے لیے وائب دے کر اسے چارٹ ٹاپر بنا دیا۔راحت فتح علی خان اور پنجابی موسیقی کے ماہر ڈاکٹر زیوس کے اشتراک سے 2022 کی پنجابی ہٹ، "چال" نے 2.5 ملین سے زیادہ ٹک ٹاک کانٹینٹ کریئٹرز کے لیے وائب دے کر اسے چارٹ ٹاپر بنا دیا۔
  8. Kahani Suno 2.0 - Kaifi Khalil: "کان یاری" شہرت کے عالمی سطح پر مشہور فنکار کیفی خلیل نے اپنے فینز کو ایک اور جواہر دیا۔ اس ٹریک نے دنیا بھر کے شائقین کے دلوں میں مقام بنا کر 2 ملین سے زیادہ ٹک ٹاک ویڈیوز میں جگہ بنائی۔
  9. Amplifier (Slowed & Reverb) - Imran Khan & Sarthak Pandey: عمران خان کا 2008 کی ہٹ "ایمپلیفائر" نے 2023 میں سارتھک پانڈے کے "سلوڈ اینڈ ریورب" ورژن کے ساتھ دوبارہ سامنے آیا۔ اس ریمکس نے 1.7 ملین سے زیادہ ویڈیوز کی کریئشن کو متاثر کیا، جو اس آئکونک ٹریک کی صدا بہار اہمیت کو ثابت کرتا ہے۔


دنیا بھر میں

  1. "Cupid – Twin Ver – Sped Up Version" - FIFTY FIFTY: بیس ملین سے زیادہ کریئشنز کے ساتھ، K-Pop گروپ FIFTY FIFTY کا "Cupid - Twin Ver" سال 2023 میں ٹک ٹاک پر سب سے مقبول گانا بن کر سامنے آیا۔ تیز گانوں کے لیے ٹک ٹاک سامعین کی پسندیدگی کے باعث "Cupid" کا یہ ورژن دنیا بھر میں فوڈ ٹیوٹوریلز اور آئوٹ فٹ پکس کے بیکنگ ٹریک کے طور پر مقبول ہوا۔
  2. "If We Ever Broke Up" - Mae Stephens: مائے اسٹیفینز ایک سپر مارکیٹ میں کام کر رہی تھی جب اس نے "If We Ever Broke Up" کا 15 سیکنڈ کا کلپ پوسٹ کیا جو وائرل ہو گیا اور EMI کے ذریعے اس کا ریکارڈ معاہدہ ہوا۔ یہ ٹریک، جو ٹِک ٹِک کے ٹوٹے ہوئے دلوں کے لیے ایک بریک اپ انتھم بن گیا ہے، 15 ملین سے زیادہ ویڈیوز میں استعمال ہوکر 2023 میں ٹک ٹاک پر دوسرا مقبول ترین گانا بن گیا۔
  3. "Collide (more sped up)" - Justine Skye: ٹک ٹاک نے جسٹن اسکائی کے "کولائیڈ" کے ساتھ پرانے میوزک میں نئی زندگی پھوکنے کا اپنا سلسلہ جاری رکھا۔ 2014 میں ریکارڈ کیا گئے اس ٹریک کا تیز ورژن ہر طرز کے ٹک ٹاک کریئٹرز میں مقبول ہوا۔ یہ ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زیادہ کریئشنز تک پہنچا اور Skye کو ایک RIAA گولڈ سرٹیفائیڈ آرٹسٹ دلوانے کے ساتھ جمی فالن کے دی ٹونائٹ شو میں بھی ۔
  4. "What It Is - Solo Version" - Doechii: ٹریلویل کے "Some Cut" (ایک ٹک ٹاک ہٹ) کے ایک انٹرپولیشن سے ماخوذ Doechii نے 2023 میں اپنی پچھلی TikTok کامیابیوں کو آگے بڑھایا اور "What It Is" کے ایک ناقابل تسخیر ہک کے ساتھ اپنا پہلا بل بورڈ ہاٹ 100 چارٹ اپیرئنس اور بیونس کے ریناسینس ٹور میں بھی مقام حاصل کیا۔
  5. "มองนานๆ" - FLI:P: ایک T-Pop نے "มองนานๆ" کے ساتھ 2023 میں ٹک ٹاک پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول گانوں میں سے ایک کا مقام حاصل کیا، جس کا ترجمہ FLI:P کے مطابق "Lok For A Long Time" ہے۔ یہ گروپ، جس میں تین ممبران وینی دا پوہ ، بیلے اور میجی شامل ہیں، اپنے رقص کے لیے جانا جاتا ہے اور یہ وہی عنصر ہے جس نے اس گانے کو دنیا بھر میں ٹک ٹاک پر بہت مقبول بنایا۔
  6. "La Bebe (Remix)" - Yng Lvcas & Peso Pluma: ٹک ٹاک نے میکسیکو کے Peso Pluma کو 2023 کے دنیا بھر کے سب سے بڑے بریک آؤٹ سٹارز میں سے ایک بننے میں مدد کلیدی کردار ادا کیا، بشمول Yng Lvcas کے ساتھ اس کی "La Bebe Remix" پر ہٹ کولیبریشن، جس نے دنیا بھر میں لاکھوں کریئشنز حاصل کیں۔
  7. "LALA" - Myke Towers: پورٹو ریکو کے مائک ٹاورز سے اب تک کے سب سے کامیاب ٹریکس میں سے ایک بنتے ہوئے، "LALA" نے پلیٹ فارم پر اپنی مقبولیت کی بدولت بل بورڈ ہاٹ 100 پر ٹاپ 50 میں مقام بنایا۔ اس ٹرینڈ کو ٹاورز نے بہت پروموٹ کیا، جس نے اپنے اس اہم سال کے دوران اکثر اس کی کلپس شیئر کیں۔
  8. "girls like me don't cry (sped up)" - thuy: ویتنامی-امریکی تھیو کا بریک اپ سانگ "گرلز لائک می ڈونٹ کرائے" نے ٹک ٹاک پر فوری کامیابی حاصل کر لی، لیکن یہ اس ٹریک کا تیز ترین ورژن تھا جو DIY اور میک اپ ٹیوٹوریلز کی ہر چیز کا لازمی جُز بن گیا۔
  9. "TQG" - KAROL G & Shakira: ٹک ٹاک پر 10 سب سے بڑے عالمی فنکاروں میں سے دو کو پیش کرتے ہوئے، یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ "TQG"، اپنے ثقافتی دھنوں کی وجہ سے ٹک ٹاک صارفین کے درمیان فوری طور پر مقبول ہو گیا، اور نتیجتہََ 2023 میں ٹک ٹاک پر دنیا بھر کے 10 مقبول ترین گانوں میں سے ایک بنا۔
  10. "Makeba" - Jain: ماضی کے گانوں میں روح پھوکنا ٹک ٹاک کی خصوصیت ہے، لیکن CapCut فلٹر کی بدولت جس میں کامیڈین اداکار بل ہیڈر شامل ہیں، فرانسیسی گلوکار-گیت لکھنے والے جین کا "Makeba" سال 2023 میں عالمی ٹاپ 10 میں نئی بلندیوں پر پہنچا۔


ہر دن ٹک ٹاک پر ایک نیا ستارہ اُبھررہا ہے۔ اس سال، ہمیں تمام کریئیٹرز نے متاثر اور محضوظ کیا۔ #TubeGirl یعنی صبرینہ بہسون (@sabrinabahsoon)، ایک پیارے بارڈر کولی جو پلوٹو(Pluto) کے نام سے مشہور ہے، اور حمنا زاہد جو سموسی کے نام سے جانی جاتی ہیں، اپنی میک اپ کی مہارتوں اور ٹرانزیشن کے ذریعے ہر کسی کو حیران کرتی ہے، بلال حسن جو mystapaki کے نام سی جانے جاتے ہیں، پاکستان کے خفیہ علاقے دریافت کرتے ہیں، اور ہمایل عتیق جو ٹک ٹاک کمیونٹی کے لئے فیشن ٹرینڈز پیش کرتی ہیں۔ مندرجہ ذیل وہ کریئیٹرز، مشہور شخصیات اور فنکار ہیں جنہوں نے ٹک ٹاک پر 2023 میں کامیابی حاصل کی ہے۔

پاکستان

  1. @samosiiii: کوسپلے اور ٹرانزیشن ویڈیو بناتی ہیں
  2. @mystapaki: پاکستان کے خفیہ علاقے دریافت کرتے ہیں
  3. @hemayalattique: پاکستان میں نئے فیشن ٹرینڈز دکھاتی ہیں
  4. @anushaesays: گھر کی سجاوٹ کے طریقے دکھاتی ہیں
  5. @osamahnasir: ملک بھر میں مزیدار کھانوں کو دریافت کرتے ہیں
  6. @zenith.irfan: ایک لڑکی جو ملک بھر میں بائیک پر سیر کرتی ہے اور خوبصورتی کو دریافت کرتی ہیں


دنیا بھر میں

  1. @sabrinabahsoon: مشہور ٹیوب گرل، یعنی صبرینہ بہسون، نے اپنے لندن انڈرگراؤنڈ انسپائرڈ ایستھیٹک کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے آپ کو ترقی دی ہے۔
  2. @chefmaxmariola: شیف میکس ہر کلینری کریشن کو ایک دلچسپ شو میں تبدیل کرتے ہیں، جیسے کہ اسکی Gricia کی ترکیب!
  3. @limeeto: مڈل ایسٹ میں ایک بہترین کومیڈی کریٹر سے پہچانے جانے والے ، محمد شامی اپنی مزاحیہ اور فیملی- انسپائرڈ اسکٹس کے لئے مشہور ہیں
  4. @mygoldenpartner: پلوٹو، ایک پیارا سا 5 سالہ بارڈر کولی ہے، جو اپنی تیزی سے نئی چیزوں کو سیکھنے، غیر ملکی مہم اور دوسرے پیارے دوستوں کے ساتھ دلچسپ تجربات کے ساتھ۔ ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے میں ماہر ہیں۔
  5. @boakeadamsson: بو ایکے، ایک 82 سالہ سویڈش پینٹر، اسکلپٹر اور گرافک آرٹسٹ ہے، جسے اپنے بیٹے کارل نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کے لئے متاثر کیا، اور اب وہ ہر روز اپنا آرٹ تقریباَ ایک ملین فالوئرز کو دکھاتی ہیں۔


ٹک ٹاک ایک موسیقی کے کھیل کا میدان ہے جہاں فنکار اور نغمہ نگار ثقافت سے ٹریکس اور رجحانات کو آگے بڑھانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ 2023 میں، ہمارے پاس Selena Gomez (@selenagomez)، BTS (@bts_official_bighit)، اور Kim Loaiza (@kimberly.loaiza) کے گانے رپیٹ پر لگے رہے۔ یہ فنکار چارٹ میں سرفہرست رہے، جن میں ہماری اپنی کمیونٹی سے حریم راشد (@hareemrashidd)، کیفی خلیل (@kaifikhalil)، سمیع رشید (@samirasheedofficial)، AUR the Band (@aurmusic)، Shae Gill (@shaegilll)، علی ظفر (@ali_zafar) اور عاصم اظہر (@asimazhar) شامل ہیں۔ مندرجہ ذیل وہ مقبول ترین فنکار ہیں جن کے گانوں نے 2023 میں ہمارے کانوں اور فار یو فیڈز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔


پاکستان


  1. Hareem Rashid (@hareemrashidd): اُبھرتی ہوئی پاکستانی فنکارہ حریم راشد نے پلیٹ فارم پر اپنے اوریجنل گانوں سے ٹک ٹاک کمیونیٹی کو مسحور کر کے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی ہے۔ حریم راشد کے ٹک ٹاک پر 1.8 ملین فالورز ہیں جنہوں نے 32.4 ملین مرتبہ انکی ویڈیوز دیکھی.
  2. Ali Zafar (@ali_zafar): ورسٹائل علی ظفر، جو بطور پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار، اداکار، ماڈل، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر، اور پینٹر کے لیے مشہور ہیں، نے اس سال ٹک ٹاک پر دھوم مچا دی۔ ڈینی زی کے ساتھ "سُشی" پر ان کے تعاون نے حیرت انگیز طور پر 22 ملین ویوز اکٹھی کیں، ان کے 1.3 ملین فالوئرز حاصل کیے اور اپنی ڈیجیٹل موجودگی کو مستحکم بنایا.
  3. Sanam Marvi (@thesanammarvi): پاکستانی فوک اور صوفی موسیقی کی دلکش پیش کرنے والی مشہور، صنم ماروی نے ٹک ٹاک پر نئی اوڈیئنس کو متاثر کیا۔ انہوں نے ٹک ٹاک پر 996k سے زیادہ فالوورز اور 26 ملین وییوز حاصل کیئے۔ سندھی، پنجابی اور بلوچی زبانوں میں گائے ہوئے گانے پورے پلیٹ فارم پر گونجتے ہیں۔
  4. Kaifi Khalil (@kaifikhalil): "کنا یاری" کے لیے مشہور عالمی سنسنی کیفی خلیل نے "کہانی سنو 2.0" کے ساتھ اپنے ہٹ گانے کو دوبارہ پیش کیا، جس نے ٹک ٹاک کی اوڈیئنس کو متاثر کیا۔ تجدید شدہ ورژن سے انہوں نے 810k سے زیادہ فالوئرز حاصل کیے اور حیرت انگیز 46 ملین ویڈیو ویوز، جو کہ ایک اہم ڈیجیٹل فتح کی مثال ہے۔
  5. Asim Azhar (@asimazhar): پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار، موسیقار، اور اداکار عاصم اظہر نے ہٹ گانے 'درد' سے اپنی ٹک ٹاک کی اہمیت کو برقرار رکھا۔ 525k سے زیادہ فالوورز اور 50 لاکھ سے زیادہ ویڈیو ویوز کے ساتھ، اظہر کا میوزیکل سفر مداحوں میں گونجتا رہتا ہے۔
  6. Sahir Ali Bagga (@sahiralibagga1): لاہور سے تعلق رکھنے والے گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور کمپوزر ساحر علی بگا نے "پاکستان زندہ باد (آئی ایس پی آر)" سے ٹک ٹاک شہرت حاصل کی۔ اس کے تعاون سے انہوں نے 475k سے زیادہ فالوئرز اور متاثر کن 3.2 ملین ویڈیو ویوز حاصل کیے، جو پلیٹ فارم پر اپنے اثر و رسوخ کو ظاہر کرتا ہے۔
  7. Sami Rasheed (@samirasheedofficial): پاکستانی گلوکار اور ٹک ٹاک کانٹینٹ کریئٹر سمیع رشید پلیٹ فارم پر ایک قابل ذکر شخصیت بن گئے ہیں۔ 325k سے زیادہ فالوئرز اور 122 ملین ویڈیو ویوز کے ساتھ، رشید کی موسیقی کی صلاحیت ٹک ٹاک کے متنوع آڈیئنس میں مقبول ہے۔
  8. Khudgharz (@khudgharzofficial): کراچی میں سڑک کے کنارے چائے کے ڈھابے سے ابھرتے ہوئے آل بوائز میوزک بینڈ "خدارز" ایک عالمی سنسنی بن گیا ہے۔ 210k فالوورز اور 11 ملین سے زیادہ ویڈیو ویوز حاصل کرتے ہوئے، ان کا ٹک ٹاک کا سفر بنادی سطح پر موجود ٹیلنٹ کی طاقت کی مثال دیتا ہے۔
  9. AUR the Band (@aurmusic): ٹک ٹاک پر سب سے کم عمر میوزیکل سنسیشن،”AUR the band”نے اپنے ہٹ 'تو ہے کہاں' سے پہچان حاصل کی۔ ٹاک ٹاک پرنواسی ہزار سے زیادہ فالوئرز اور 40 ملین ویڈیو ویوز کے ساتھ، یہ تینوں تیزی سے سب کے پسندیدہ بن گئے ہیں
  10. Shae Gill (@shaegilll): ہٹ "پسوری" کے ساتھ عالمی مقبولیت کی لہر پر سوار، شائی گل اب پاکستان میں سرفہرست فنکار ہیں۔ 67k سے زیادہ فالوئرز اور 522k سے زیادہ ویڈیو ویوز کے ساتھ، ٹک ٹاک پر انکے نئے گانے 'سکون' کا اعلان انکی مسلسل کامیابی کا صبوت ہے


دنیا بھر میں

  1. Kim Loaiza (@kimberly.loaiza): میکسیکن گلوکارہ کم لوئیزا نے 2023 کے لیے ٹک ٹاک پر عالمی سطح پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے فنکار کا تاج اپنے سر پر رکھا ہوا ہے، اب پلیٹ فارم پر انکے 80 ملین سے زیادہ فالوئرز ہیں۔
  2. Selena Gomez (@selenagomez): پاپ شہزادی اور نغمہ نگار سیلینا گومز 59.3 ملین فالوورز کے ساتھ ٹک ٹاک پر پسندیدہ ہیں۔ آرٹسٹ باقاعدگی سے روز مرہ کی رندگی اور میک اپ کا کانٹینٹ ٹک ٹاک کی کمیونٹی کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔
  3. BLACKPINK (bp_tiktok): ٹک ٹاک پر #KPop کی راہ میں، 477 بلین وڈیو ویئوز کے ساتھ سب سےآگے BLACKPINK ہے۔ 47.1 ملین فالوئرز اور وائرل سائونڈز کے کیٹلاگ کے ساتھ، BLACKPINK نے پلیٹ فارم پر ڈائی ہارڈ مداحوں کی ایک کمیونٹی بنائی ہے۔
  4. BTS (bts_official_bighit): K-Pop كے سپر اسٹارز BTS کے لیے ایک بہترین سال جو TikTok کے 'نئی ریلیز' فیچر کو بطور BTS کی سالگرہ کے چیلنج استعمال کرنے والے پہلے فنکار بن گئےجس کو ایک ہفتے میں 400 ملین ویوز ملے۔
  5. Feid (ferxxo444): کمیونٹی 2023 میں اپنے 'فیڈ دور' میں ہے۔ اس سال کے شروع میں بل بورڈ ہاٹ 100 چارٹ پر اپنی پہلی انٹری اسکور كی اور فیڈ 13.1 ملین فالورز کے ساتھ TikTok پر عالمی سطح پر نمبر 5 پر پہنچ گیا ہے۔
  6. ENHYPEN (@enhypen): تیزی سے ابھرتے ہوئے K-Pop گروپ ENHYPEN نے گلوبل ہٹ میکرز کی فہرست میں نمبر 6 پر ڈیبیو کیا جس نےآڈینس كومتاثر كر دیا، جس میں گڈ مارننگ امریکہ پر ایک شاندار حالیہ کارکردگی بھی شامل ہے۔
  7. KAROL G (@karolg): لاطینی گرامی ایوارڈ جیتنے والی کولمبین سٹار کارول جی کو ٹک ٹاک کمیونٹی کی طرف سے پسند کیا جاتا ہے، ان کا گانا 'قلونا' جو پیسو پلما کے ساتھ ہے، 1 ملین ٹک ٹاک ویڈیوز میں شامل ہوا ہے۔
  8. LE SSERAFIM (@le_sserafim): K-Pop گروپ کی ایک اور ڈیبیو انٹری، LE SSERAFIM جو پلیٹ فارم پر 8.3 ملین فالوورز اور ٹرینڈنگ گانوں کے ساتھ 'پرفیکٹ نائٹ' اور 'اینٹیفراگائل' کمیونٹی میں مقبول ثابت ہو رہی ہے۔
  9. NewJeans (@newjeans_official): اپنی دلکش رقص کی مہارتوں کے لیے مشہور، نیو جینز نے اس سال TikTok پر دھوم مچا دی ہے، جس کے 10 ملین سے زیادہ فالورز نے انہیں Spotify پر 1 بلین اسٹریمز تک پہنچنے والا اب تک کا سب سے تیز K-pop ایکٹ بنا دیا ہے۔
  10. Shakira (shakira): لاطینی موسیقی کی ملکہ، شکیرا نے اس سال اپنے ہٹ سنگل'BZRP میوزک سیشنز، والیوم 53' کے ساتھ پلے لسٹس پر راج كیا جس نے ایپ میں 4.4 ملین سے زیادہ ویڈیو تخلیق کیے، جس میں اس کی اور اس کی ڈانس ٹیم کی شركت تھی۔


ٹک ٹاک ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ چھوٹی سی چیز سے شروعات کرسکتے ہیں ، لیکن سوچیں - اور کچھ بڑا حاصل کریں۔یہ ہمارے چھوٹے کاروباری مالکان سے بہتر کوئی نہیں جانتا جنہوں نے واقعی 2023 میں ہماری کمیونٹی کے مثبت اثرات کو محسوس کیا۔ #SMB اور #SmallBusiness، #TikTokShop جیسے ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز کی بدولت، ہم نے 80 اور 90 کی دہائی کے ڈیڈز ٹی شرٹ کے ڈیزائن دریافت کیے اور ٹم پارکر کے ذریعہ سڈنی کے مقامی لوگوں کے لیے فری لان موور کی سروس پیش کیں۔ گھر کے قریب، ہمارے مقامی کاروبار ہیں جیسے سکردو ویلی (@skarduvalley)۔ 2023 میں ہمیں متاثر کرنے والے سب سے پیارے کریئیٹرز میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔


پاکستان

@skarduvalley: وادی سکردو میں ایک مقامی ٹور گائیڈ اور ریزورٹ

@ranahamzasaiff: گھومو پاکستان مہم کے تحت مقامی پکوانوں کی تلاش

@irfanjunejo: کھانے کے چھوٹے کاروبار دریافت کرنا

@patangeer: ایک مقامی گائیڈ جو مسافروں کو بہترین ٹپس دیتا ہے۔

@wildlensbyabrar: پاکستان کی مختلف ثقافتوں کو دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر دور دراز علاقوں کا سفر

@igenesports: ٹک ٹاک پر GamingOnTikTok نے IGEN کی گیمنگ مہم شروع کرنے میں مدد کی۔

@angreziwala: انگریزی پڑھاتے ہیں اور کمیونٹی کو کتابیں تجویز کرتے ہیں۔

@s3baller: فٹ بال کی ٹرکس دکھاتا اور سکھاتا ہے۔


دنیا بھر میں

@pluck_and_plant: ایک بسٹرو جو ہر ماہ ¥1 ملین کا نقصان کر رہا تھا، ٹک ٹاک استعمال کرنے کے بعد صرف تین ماہ میں اس کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہوا۔ کمپنی نے ٹک ٹاک ٹرینڈ ایوارڈز 2023 میں گورمے فوڈ کیٹیگری میں ایک ایوارڈ جیتا ہے.

@lazy_butt_club: سان ڈیاگو میں قائم لیزی بٹ کلب کو باپ بیٹے کی جوڑی مائیکل اور ڈینیئل جے چلاتے ہیں۔ ٹک ٹاک شاپ اور چند وائرل ویڈیوز کی مدد سے، باپ اور بیٹے کی ٹیم نے اپنے کاروبار کو بڑھایا اور ہزاروں کی تعداد میں اپنی ٹی شرٹس فروخت کیں جن میں ان کے مشہور لاؤنج، سست کردار ہیں۔

@newmartina: کارمین فیوریٹو عرف نیو مارٹینا کو سیل فون کور کوئین کے نام سے جانا جاتا ہے، جس نے موبائل فون کی سجاوٹ پر مرکوز اپنی روزمرہ کی نوکری کو کامیاب کاروبار میں بدل دیا ہے.

@timthelawnmowerman: گھاس ہمیشہ ہری ہوتی ہے... اگر ٹم وزٹ کرتا ہے۔ یہ فیاض فائر فائٹر ان لوگوں کو مفت 'رینڈم ایکٹس آف موونگ' فراہم کرتا ہے جنہیں آسٹریلیا کی کمیونٹی میں مدد کی ضرورت ہے۔

@isma_rugs: اسماعیل اوکساکا کا ایک فنکار ہے، جو ہاتھ سے بنے شاندار قالینوں کا خالق ہے۔

بے شمار تعلیمی کانٹینٹ کے ساتھ، ہم ٹک ٹاک پر اسکرول کرتے وقت سیکھتے ہیں! 2023 میں، BookTok# نے ہمیں سکھایا کہ پڑھنا ایک بار پھر مقبول ہے، اورCleanTok#نے ہمیں مددگار گھریلو ہیکس دکھائے۔ پاکستان میں، BookTok# نے قارئین کی کمیونٹی کو کتابیں ایکسپلور کرنے میں مدد کی، ExamReady# نے طلباء کو ان کی انٹرایکٹو تدریسی اسکلز مُہیا کی اور LearnOnTikTok# نے روزمرہ کی زندگی کے تمام نسخیں اور ٹرکس پیش کیں۔ 2023 میں ہماری زندگیوں کو اور بھی بہتر بنانے والے مقبول ترین ٹرینڈز، ٹرکس اور ہائو ٹو ڈسکوور کریں۔

اکستان


  1. @syedaunreal: آڑٹیفیشل انٹیلیجینس سے متعلق کانٹینٹ کریئیٹ کرتے ہیں۔
  2. @learninghubwithsamina: لینگویج لرنگ اسکلز سکھاتیں ہیں
  3. @danial.ahmed8: میڈسین پر تبصرہ کرنے والے میڈیکل ڈاکٹر ہیں۔
  4. @iamshaistalodhiofficial: اسکن کیئر پر ٹپس شیئر کرنے والے ڈرماٹالوجسٹ
  5. @rehmanyaseen898: جسٹس سسٹم پر معلومات فراہم کرنے والے وکیل
  6. @hamza_vfx: ایڈیٹنگ سکھانے والے وی ایف ایکس آرٹسٹ
  7. @mr_aafstylize: اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے ماہر اسکیچ آڑٹسٹ
  8. @hydrofitteam: فٹنس آیکسرسائزز بتانے والے فٹنس ایکسپڑٹ
  9. @ilmkidunya: تاریخ پر مبنی کانٹینٹ
  10. @deaf.reach: اسپیشل افراد کو سائن لینگوئج سکھاتے ہیں


دنیا بھر سے

  1. @mrbeandamatematica : رافیل باستوس عرف Mr Bean da Matemática ہمیں ڈیویژن کو آسان بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں!
  2. @james.bok: کینیڈین کانٹینٹ کریئٹر جیمز بوک نے ایک ایسے ترکیب کے باعث عالمی توجہ حاصل کی جو عملی طور پر سب کے لیے کارآمد ہے: بہترین تربوز کے انتخاب کا فن، پھلوں کے انتخاب کا آزمودہ نسخہ۔
  3. @rijksmuseum: ایمسٹرڈیم کے ڈچ قومی عجائب گھر کی طرف سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں، ڈچ ماسٹر جوہانس ورمیر کی 17ویں صدی کی پینٹنگ The Milkmaid، کو زندہ کیا گیا ہے اور ایک فنکار کے نقطہ نظر سے اس کی وضاحت کی گئی ہے۔
  4. @patriciafedz: پیٹریسیا فرنانڈیز ایک ہسپانوی کانٹینٹ کریئٹر ہیں جن کی پاپ کلچر، تاریخ اور ادب کی میش اپ ویڈیوز ان کے مداحوں کے لیے تفریح کا ایک نہ ختم ہونے والا ذریعہ ہیں۔
  5. @jack.designs: جیک کالیگھان CleanTok# کے آسان ہیکس سمیت صفائی اور گھریلو بہبود کے دیگر نکات شیئر کرتا ہے۔


اس سال، ٹک ٹاک کمیونٹی نے اپنی کریئٹو صلاحیتوں کو زندہ کرنا اور کمیونٹی افیکٹس،سائونڈز، فلٹرز اور مزید بہت کچھ کے ذریعے سیلف ایکسپریشن کی حدود کو آگے بڑھانا جاری رکھا، یہاں تک کہ کمیونٹی ایفیکٹس کا استعمال کرتے ہوئے 25 بلین سے زائعد ویڈیوز بنائے گئے ہیں۔ اس سال، ہمیں اپنے گرل ڈنر کے ورژن شیئر کرنا بے حد پسند آیا، جس میں ہم نے ایسا محسوس کیا جیسا کہ ہم ویس اینڈرسن کی فلم میں تھے اور اپنے سرخ، سبز اور خاکی جھنڈے لہراہ رہے تھے۔ پاکستان میں، ہم نے دیکھا پہلا فٹسال ٹورنامنٹ، مینٹل ہیلتھ پر آگاہی، مائیک ڈراپ پر پسندیدہ مشہور شخصیات، اور بال آرٹ فری اسٹائل کریو کی کچھ فری اسٹائل موومنٹز۔ یہ ہیں 2023 میں منفرد فیچرز اور ہماری کریئٹیویٹی کے ذریعے ممکن بنائے گئے مقبول ترین ٹرینڈز.


پاکستان

  1. Sign language for special people (@deaf.reach): بااختیار اور جامع، یہ چینل سائن لینگوئج سیکھنے اور اسپیشل افراد کے ساتھ بات چیت کو فروغ دینے کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہے۔ قابل رسائی ٹیوٹوریلز پیش کرکے، یہ کمیونیکیشن رکاوٹوں کو توڑنے اور شمولیت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
  2. #mentalhealthawareness: زرنب جیسی کانٹینٹ کریئٹرز کی زیرِ قیادت ایک طاقتور تحریک میں، ٹک ٹاک مینٹل ہیلتھ کے عالمی دن پر ذہنی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم بنا۔ دل میں جگہ بناتی ویڈیوز کے ذریعے، صارفین نے ذہنی صحت سے متعلق اسٹگما کو توڑنے، ایک دوسرے کو سمجھنے اور ہمدردی کو فروغ دینے میں تعاون کیا۔
  3. Fitness exercises: یہ چینل فٹنس کے شوقین افراد کیے لیے ہے، جو ٹک ٹاک کمیونٹی کی فلاح و بہبود کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختلف ایکسرسائزز شیئر کر رہا ہے۔ کارڈیو سے لے کر اسٹرینتھ ٹریننگ تک، دلکش کانٹینٹ ناظرین کو ایکٹیو رہنے اور اپنی صحت کو ترجیح دینے کی ترغیب دیتا ہے۔
  4. #GhoomoPakistan: ٹک ٹاک نے GhoomoPakistan# مہم کا آغاز کیا، جہاں کانٹینٹ کریئٹرز نے پاکستان کے چھپے خزانوں سے پردہ اٹھانے کا سفر شروع کیا۔ دلکش مناظر کی نمائش کے علاوہ، کانٹینٹ کریئٹرز نے پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ناظرین کے لیے ایک پرلطف ایکسپلوریشن نیریٹو تخلیق کیا۔
  5. #KhelegaPakistan: سپورٹس مین شپ جذبے کا جشن مناتے ہوئے، ٹک ٹاک پر KhelegaPakistan# مہم پاکستان میں مختلف کھیلوں کو خراج تحسین پیش کرنے لیے ابھری۔ کرکٹ اور فٹ بال سے لے کر ہاکی اور ایتھلیٹکس تک، کانٹینٹ کریئٹرز نے جوش کے ساتھ ملک کے مختلف کھیلوں کی ثقافت کی نمائش کر کے ناظرین کو اتھلیٹک طاقت کے اجتماعی جشن میں متحد کردیا۔


دنیا بھر میں

  1. Red, green and beige flags -8.5b views: لورا گویلوون کی طرف سے بنائے گئے فلٹرز کے ٹریو نے کانٹینٹ کریئٹرز کو اپنی اور اپنے پیاروں کی شخصیت کے بہترین، بدترین اور قدرے پریشان کن پہلوؤں کی شناخت کرنے میں مدد کی - یعنی ایسے اشارے جنہیں کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔
  2. #WesAnderson - 2.7b views: کمپوزیشن سے لے کر کلر گریڈنگ، میوزک اور ایڈیٹنگ تک، ویس اینڈرسن کی مشہور فلموں نے کانٹینٹ کریئٹرز کے اندرونی ہالی ووڈ مصنف کو جلا بخشی۔
  3. Aged filter - 800m views: اس فلٹر نے کانٹینٹ کریئٹرز کو وقت آگے موڑنے کی اجازت دی، اور انہیں ایک مزاحیہ جھلک دی کہ وہ چند دہائیوں کے عرصے میں کیسا دکھائی دے سکتے ہیں۔
  4. AI Style - 615m views: اے آئی طرز کے فلٹر نے کانٹینٹ کریئٹرز کو خود کو کارٹونی روپ دینے میں مدد کی، اور ان کے ویڈیوز میں کریئٹو ٹویسٹ شامل کیا۔
  5. The Sim Simma Challenge - 25m views: دہائیوں پرانے ڈانس ہال ہٹ سے متاثر، اس عالمی رجحان کو دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئٹرز نے استعمال کیا، بشمول دی کاڑڈیشینز، سیاراہ اور ، کینیڈا کی فٹ بال ٹیم دی ٹورنٹو آرگوس


ٹک ٹا ک مداحوں کو کھیل، موسیقی، انٹرٹینمنٹ، گیمنگ، فیشن - اور یہاں تک کہ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلک سے ان کی الفت کا جشن منانے کے لیے جورتا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کا کھیل دلچسپی کا محور رہتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ پاکستان پر شائقین کی توجہ رہتی ہے۔ یہاں سال کی سب سے مشہور کمیونٹیز ہیں جو ٹک ٹاک پر فینڈم لائفز دکھاتی ہیں۔


  1. PSL Top creator Momin Saqib: مومن ثاقب جو کہ پی ایس ایل کے ایک سرکردہ کانٹینٹ کریئٹرز نے اپنے جذباتی سفر اور تیاریاں شیئر کرتے ہوئے 2023 کے ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ انڈیا کے میچ تک لے گئے، جس سے کرکٹ کے مداحوں کو ایک ذاتی تعلق ملتا ہے۔
  2. TikTok of the match: ٹک ٹاک پر کرکٹ کے شائقین کریئٹیولی میدان میں ہونے والے ریویوز کو دوبارہ تخلیق کر کے کھیل کے سنجیدہ لمحات کو ہلکے پھلکے اور دل چسپ کانٹینٹ میں تبدیل کرتے ہیں جس سے کرکٹ دیکھنے میں ایک تفریحی موڑ شامل ہوجاتا ہے۔
  3. Match moments: یہ ٹک ٹاک پاکستان سپر لیگ کے دوران بابر اعظم کے اسٹینڈ آؤٹ شاٹس دکھا کر ان لمحات پر زور دیتی ہے جن سے وہ آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کے لیے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
  4. Peshawar Zalmi team video: پشاور زلمی نے پسِ پردے کی خصوصی جھلکی پیش ہے، جو پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹیم کی تیاری اور عزم کو ظاہر کرتی ہے، جس سے شائقین کو ٹیم کی تیاریاں قریب سے دیکھنے کو ملتی ہے۔
  5. PSL creator video: ہمنا زاہد عرف سموسی، جو میک اپ کی مہارتوں کے لیے مشہور ہے، نے پی ایس ایل اور ٹیم لوگوز پینٹ کرکے کرکٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور کرکٹ کمیونٹی میں اپنے ٹک ٹاک کانٹریبیوشن میں ایک تخلیقی اور منفرد پہلو شامل کیا۔


ہمارے ساتھ ہمارے ساتھ YearOnTikTok 2023 منائیں

جیسا کہ ہم نے ایک اور یادگار YearOnTikTok کو منایا، جلد ہی لاہور میں YearOnTikTok کے ایونٹ میں پاکستان میں ہمارے ساتھ جشن منانے کے لیے تیار ہوجائیں! آئیے TikTok پر واپس اسکرول کریں! ایپ پر #YearOnTikTok تلاش کرکے اس سال کے سب سے ناقابل فراموش رجحانات، کانٹینٹ کریٹر اور لمحات کے بارے میں مزید جانیں۔ منائیں

جیسا کہ ہم نے ایک اور یادگار YearOnTikTok کو منایا، جلد ہی لاہور میں YearOnTikTok کے ایونٹ میں پاکستان میں ہمارے ساتھ جشن منانے کے لیے تیار ہوجائیں! آئیے TikTok پر واپس اسکرول کریں! ایپ پر #YearOnTikTok تلاش کرکے اس سال کے سب سے ناقابل فراموش رجحانات، کانٹینٹ کریٹر اور لمحات کے بارے میں مزید جانیں۔