از سندیپ گروور، ہیڈ آف ٹرسٹ اینڈ سیفٹی پروڈکٹ اور میبل وانگ، ہیڈ آف کنٹینٹ اینڈ کریٹر پروڈکٹ، ٹک ٹاک
آج ہم ایک نیا فیچر متعارف کرا رہےہیں جو لوگوں کو ، اُن کی تجاویزات کے زیادہ متعلقہ معلوم نہ ہونے پر ’فار یو(For You) ‘ فیڈ کو ریفریش کرنے کی قابل بناتا ہے۔ ہم دوہرائی جانے والی تجاویزات سے بچنے کے لیے اپنی جاری کوششوں کے بارے میں ایک اور پیشرفت کے اپ ڈیٹ فراہم کر رہے ہیں کیوں کہ ہم خود اظہار خیال اور دیکھنے کے پرلطف تجربے کو فعال کرنے کے اہداف میں توازن برقرار رکھتے ہیں۔
ٹک ٹاک پر نئے سرے سے شروع کرنے کا آپشن
ٹک ٹاک پر، فار یو فیڈز لوگوں کوکانٹینٹ، کری ایٹرز،کمیونیٹیز اور پروڈکٹس کا تنوع دریافت کرنے میں مدد دیتیں ہیں۔
لیکن ہمارے خیال میں بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے جب لوگوں کو تجاویز زیادہ متعلقہ نہیں ہوتیں ہیں یا کافی موضوعاتی تنوع فراہم کرتیں ہیں۔ لہٰذا، اس ضمن میں ہم آپ کے لیے فاریو فیڈز کی تجویز (ریکمینڈیشنز) کو ریفریش کرنے کا ایک طریقہ کار متعارف کروا رہے ہیں جو اُس صورت میں کارآمد ہے جب آپکو لگے کہ وہ فیڈ آپ کے لیے نہیں ہیں۔ فعال ہونے پر یہ فیچر کسی کو ازخود فیڈ پر کانٹینٹ دیکھنے کی جازت دیتی ہے گویا اس نے ابھی ٹک ٹاک کے لیے سائن اپ کیا ہے، ہمارا تجویز کرنے کا فیچر ، پھرنئے انٹرایکشنزکی بنیاد پر مزید کانٹینٹ منظر عام پر لانا شروع کردے گا۔
یہ فیچر متعدد کانٹینٹ کے کنٹرول میں اضافہ کرتا ہے جس کے لیے ہماری کمیونٹی کے پہلے سے ہی اپنے تجربہ تشکیل دے چکی ہے۔ مثال کے طور پر، لوگ اُن ویڈیوز کو خودکار طریقے سے فلٹر کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں جن میں آپ کےلیے اپنی فیلڈز سے متعلق مخصوص فقرہ یا ہیش ٹیگز استعمال کیا گیا ہو۔ آپ کسی خاص کری ایٹر سے آنے والی ویڈیوز کو چھوڑنے کے لیے یا کسی خاص آواز کا استعمال کرنے کے لیے 'ناٹ انٹریسٹڈ' کہہ سکتے ہیں۔ ریفریش فعال ہونے سے کوئی بھی ایسی ترتیبات مسترد نہیں ہوں گیں جنھیں آپ نے پہلے ہی فعال کرنے کے لیے منتخب کیا ہے یا ان اکاؤنٹس کو متاثر نہیں کرے گا جنھیں آپ فالو کر رہے ہیں۔
صارفین کو پُرلطف تجربہ فراہم کرنے کے لیےہم کس طرح کام کرتے ہیں؟
ہم صارفین کو پر لطف تجربہ فراہم کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں اور اپنے پلیٹ فارم کے تحفظ میں مدد کے لیے متعدد طریقے بھی اختیار کرتے ہیں:
- ایسے کانٹینٹ کو ہٹانا جو ہمارے اُصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے مثلاً ایکانٹینٹواد جو خود کو نقصان پہنچانے پراگندہ خوری کو فروغ دیتا ہے۔
- ایسا کانٹینٹ ہٹانا جو ناظرین کی بڑی تعداد کے لیےمناسب نہ ہو اور آپ کے لیے فیڈز میں تجویز کرنے کے لیے نااہل ہو۔
- ایسے عنوانات کی تجویز کو کم کرنا جو بار بار دیکھنے سے منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔
- ہمارے کانٹینٹ کی سطح کے سسٹم کی بنیاد پر نوعمر اکاؤنٹس سے پیچیدہ یا بالغ موضوعات والے کانٹینٹ کو فلٹر کرنا۔ یہ سسٹم استعمال کرتے ہوئے کاسمیٹک سرجری کے بارے میں 65,000 سے زائد ویڈیوز کو ،سال کے پہلے دو ماہ کے دوران، نو عمر افراد کے لیےدیکھنے کی غرض سے ناموزوں قرار دیا گیا۔
ہم بار بار دوہرائے جانے والے پیٹرنز سے کس طرح نمٹتے ہیں؟
تجاویز کے کسی بھی سسٹم کا ایک فطری چیلنج یہ بات یقینی بناتاہے کہ ناظرین کے سامنے پیش کیے گئے کانٹینٹ کی وسعت غیر معمولی طور پر محدود یا دوہرائی جانے والی نہ ہو۔ ہم اس چیلنج پر پوری توجہ مرکوز کیے ہوئےہیں اور مختلف موضوعات کو آپس میں تقسیم کرنےوالا ایک ایسا سسٹم تیار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ مثال کے طور پر،ناظرین کو عام طور پر ایک ہی کری ایٹر کی بنائی گئی یا ایک ہی آواز استعمال کرنے والی لگاتار ویڈیوز پیش نہیں کیں جائیں گیں اور ہم لوگوں کو ایسی کوئی بھی چیز دکھانے سے گریز کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسےوہ پہلے دیکھ چکے ہوں۔
اس کے علاوہ، ہم احتیاط سے کچھ ایسے کانٹیںٹ کو بھی محدود کرنے کے لیے کام کرتے ہیں جو ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی نہیں کرتے ہیں لیکن بار بار دیکھنے سے تجربے کو متاثر کرتا سکتاہے،بالخصوص جب بات اداسی، بہت زیادہ ورزش یا پرہیز جیسے موضوعات رکھنے والے کانٹینٹ کی یا جنسی تجویز واکانٹینٹواد ہو۔
ہم سمجھتے ہیں کہ لوگ ٹک ٹاک پر ہر طرح سے اپنا اظہار کرتے ہیں جن میں ایسے لمحات بھی شامل ہیں جب وہ اداس ہوں یا زندگی کے کسی مشکل تجربے سے گزر رہے ہوں۔ ہم ماہرین سے معمول کے مطابق سنتے ہیں کہ اس اظہار پر دروازہ بند کرنے سے تنہائی اور بدنامی کے جذبات میں اضافہ ہو سکتا ہے اور یہ کہ یہ لوگوں کو بھی یہ دیکھنے کے قابل بناتا ہے کہ دیگر افراد مشکل جذبات سے کس طرح نمٹتے ہیں، بالخصوص نوعمروں کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے، ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ ایسا کانٹینٹ ہٹایا کیا جائے جو خود کو نقصان پہنچانے کو فروغ دیتا ہو یا ہماری دیگر پالیسیوں کو فروغ دیتا ہے جبکہ بحالی یا تعلیمی کانٹینٹ کی اجازت دیتا ہے، اس حد کے ساتھ کہ اس طرح کی بحالی یا تعلیمی کانٹینٹ کتنی بار تجویز کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
ہمارے سسٹم ان ویڈیوز کے ایک گروہ میں، جو تجویز کے لیے اہل ہیں، اداسی یا پراگندہ خوراک جیسے موضوعات کے درمیان تکرار تلاش کرکے کے ایسا کرتے ہیں۔ اگر ایسے موضوعات کے ساتھ متعدد ویڈیوز کی نشاندہی کی جاتی ہے تو ان کی جگہ دیگر عنوانات سے متعلق ویڈیوز کیں جائیں گے تاکہ ان تجاویز کی تعداد کم کی جا سکے اور ایک مختلف دریافت کا تجربہ بنایا جا سکے۔ یہ کام جاری ہے اور صرف گزشتہ برس، ہم نے مزید زبانوں کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ان سسٹمز کو بہتر بنانے کے لیے 15 سے زائد اپ ڈیٹس لاگو کیں ہیں۔ ہمارا اعتماد، تحفظ اور مصنوعات کی ٹیمیں کام کو آگے بڑھانے کے لیے شراکت داری جس کی معلومات تعلیمی کانٹینٹ اور ماہرین کے ساتھ مشاورت کے ذریعے کی جاتی ہے جیسا کہ خودکشی کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی ایسوسی ایشن اور بوسٹن چلڈرن اسپتال میں ڈیجیٹل ویلنیس لیب (digital wellness lab)۔ ہم ان کوششوں کو جاری رکھیں گے کیوںکہ ہم کانٹینٹ کے مختلف موضوعات کی تجاویز کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ دریافت کا ایک بھرپور تجربہ فعال کیا جا سکے۔ ہم اپنی کمیونٹی کے لیے خود اظہار خیال ہیں اس لیے ایک خوش آئند جگہ اور ایک پر لطف ماحول فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔