ہم دنیا بھر میں اپنی خوشیاں بانٹنے اور حقیقی معنوں میں متاثر کرنے والی عالمی کمیونٹی اور مقبول ٹرینڈز کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں

سنہ 2022ء میں ہم نے زندگی جی، ہم ہنسے، مسکرائے،اورہم نے ٹک ٹاک پر سیکھا۔ ہماری عالمی کمیونٹی نے ایک دوسرے کو خوش گوار لمحات فراہم کیئے ،ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھایا، ایسا کنٹینٹ بنایا جو ہمارے اجتماعی تخیل کا نمائندہ بن سکے اور تخلیق و اشتراک کے ذریعے اپنے اظہار کو پروان چڑھاتے ہوئے اس کو سیلیبریٹ کیا۔

اس سال پاکستان میں، ٹک ٹاک وہ مقام بنا جدھر ہم نے اپنی زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے چند نئی ترکیبیں سیکھیں، نئے کھانے تیار کرنے کا دلچسپ سفر طے کیا، اپنے پسندیدہ کھیل کے لمحات سے لطف اندوز ہوئے، کانوں میں رچ بس جانے والے گانے گائے اور خوشی دینے والے اور بہت سے کام کیے۔

@pktiktokofficial

Let's celebrate the unforgettable trends, creators and moments that brought us closer together in 2022, a year that's truly #ForYou. #YearOnTikTok

♬ original sound - TiktokPakistanOfficial

اس بارے میں ٹک ٹاک کی چیف آپریٹنگ آفیسر، ونیسا پاپس نے کہا:”ہم اپنی عالمی کمیونٹی کے کارناموں کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں جس نے اس سال کے ٹرینڈز تشکیل دئیے، نئے خیالات کا اشتراک کیا، ایک دوسرے سے سیکھا اور پورے سنہ 2022ء کے دوران اپنے شوق کو کیرئیر اور ذریعہ معاش میں تبدیل کیا۔ دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے اور خوشی سے لطف اندوز ہونے اور ٹک ٹاک پر اپنے تعلق کا احساس پیدا کرنے کے لیے اکھٹا ہوتے ہوئے دیکھنا واقعی متاثر کن رہا۔“

آپ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہمارے اُن تمام ناقابل فراموش ٹرینڈز، لمحات اور کریٹرز کو سیلیبریٹ کریں جو ہمیں سنہ 2022ء میں ایک دوسرے کے قریب لائے۔ یہ ایک ایسا سال ہے جو واقعی ForYou# ہے۔

سنہ 2022ء میں ٹک ٹاک پر ٹرینڈنگ کنٹینٹ ہر جگہ For You فیڈز پر پہنچا – وی لاگز، ایک سے بڑھ کر ایک مزاح اور یہ سب سرحدوں سے ماوراء۔ پاکستان میں، ہم نے تمام سال فیشن، کھیل، تفریح اور مزاح کو منفرد انداز میں سیلیبریٹ کیا۔ اس سال کے کچھ لمحات کا یادگار بنانے والی ویڈیوز میں درج ذیل ویڈیوز شامل تھیں:

پاکستان

hoormahaveera@ حیرت انگیز ’حور‘ نے اپنے کنٹینٹ سے تمام سال لاکھوں لوگوں کے دل جیتے۔

jannatmirza@ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی ٹک ٹاکر جس کے ماند پڑنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے ہیں!

mashalllkhan@ ڈانس، موسیقی اور بہت سارا تفریحی کنٹینٹ – مشعل مداحوں کی پسندیدہ رہی ہیں!

wasifghafoor65@ پی ایس ایل میں واصف کا ڈانس ،اس سال کے سب سے مقبول لمحات میں سے ایک تھا۔

ken_doll_dubai@ پاکستان کا اپنا کین ڈول (Ken Doll) اپنے کنٹینٹ کے ساتھ دلوں پر راج جاری رکھے ہوئے ہے۔

دنیا بھر میں

ox_zung@ سلائی کے ماہر نے ایسی ترکیبیں شیئر کیں جن سے ہم دم بخود رہ گئے!

rosalia@ نے ہم سب کو دکھایا کہ سحر انگیز کنٹینٹ کیسے تخلیق ہوتا ہے۔

lav_sings@ نے اپنی گانے کی مہارت سے ہمیں دل سے داد دینے پر مجبور کیا۔

robertirwin@ قدرتی ماحول کے محافظ رابرٹ ارون آسٹریلیا کے دورداراز اورغیر آباد علاقے میں نیلی زبان والی چھپکلی کےبچے کو بچا رہے ہیں۔

ٹک ٹاک نے مجھے سکھایا

اس سال ٹک ٹاک پر ہم سب نے کچھ نہ کچھ سیکھا یعنی ہماری پاکستانی کمیونٹی نے کھانا پکانے کی نئی ترکیبوں اور بیوٹی اور صحت کے علاوہ زندگی آسان بنانے کی ترکیبیں اور خوبصورتی اور تندرستی کے معلومات سیکھے ۔ ذیل میں کچھ مشہور ٹرینڈز اور اسباق ہیں جنھوں نے ہمیں کچھ سکھایا۔

پاکستان

laraib_rahim@ لاریب سے بہتر میک اپ ٹیوٹوریل اور ٹرانزیشن ویڈیوز کوئی نہیں بناتا ہے!

irfanjunejo@ پاکستان کے سب سے مقبول کنٹینٹ کریٹرز میں سے ایک اب ٹک ٹاک کا پسندیدہ بھی ہے۔

talha_reviews@ طلحہ ٰکے ساتھ موبائل تدابیر اورتراکیب سیکھیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھیں گئیں تھیں۔

biashair006@ جلد کی دیکھ بھال کے لیے بہترین گھریلو علاج۔

danial.ahmed8@ صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں کوئی سوال ہے؟ دانیال آپ کے لیے موجودہے!

دنیا بھر میں

Corn dog efritaasmr@ کے لیے کوئی ؟

oursignedworld@ قوّت سماعت سے محروم باپ کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ سیکھنے والی بیٹی نے دل جیت لیے۔

shinanova@ شینا (Shina)اور اُس کی ماں کئیو (Kayuula) کے ساتھ، چہرے کے کشفی تاثرات کے ذریعے بات چیت کرنے کا طریقہ سیکھنا۔

satisfcapybaraying_pottery@ دیکھیے کہ Capybara کو چکنی مٹی (ceramic) کے مگ میں کس طرح تبدیل کیا جائے گا۔

mirendarosenberg@ - ا لیڈی ٹیلو (Lady Tallow)کس طرح ٹیلو ٹوک (#TallowTok) کا رجحان متعارف کرا رہی ہے!

پلے لسٹ

ئی دُھن سے لے کر کلاسیکی موسیقی اور نغمات کی واپسی تک، For You فیڈ پر ان گانوں نے ماضی کی یاد تازہ کردی۔سال 2022ء میں، ٹک ٹاک پر مقبول گانے، جانے پہچانے ، ابھرتے ہوئے اور باصلاحیت فنکاروں نے پیش کیے جو ہماری کمیونٹی ہی کی طرح مُختلف تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ پاکستان میں، کنٹینٹ کریٹرز نے، سال کے انتہائی مقبول ٹریکس استعمال کرتے ہوئے ان گنت وڈیوز تخلیق کیں۔ ذیل میں ٹک ٹاک کے ٹرینڈنگ دھنوں کی فہرست دی گئی ہے:

پاکستان

1. Habibi - Asim Azhar 

2. Jhoom - R&B Mix - Ali Zafar 

3. Pasoori - Shae Gill & Ali Sethi 

4. Agay Dekh (Pakistan Super League) - Atif Aslam & Aima Baig 

5. اIk Lamha - Azaan Sami Khan 

دنیا بھر میں

1. "Ginseng Strip 2002" - Yung Lean 

2. "Sunroof" - Nicky Youre & dazy 

3. ا"Wait a Minute" - WILLOW 

4. ا"Beat Automotivo Tan Tan Tan Viral" - WZ Beat 

5. ا"Cool for the Summer" - Demi Lovato 

6. "Jiggle Jiggle" - Duke & Jones & Louis Theroux 

7. "Me Porto Bonito" - Bad Bunny & Chencho Corleone 

8. "About Damn Time" - Lizzo 

9. "L$d" - Luclover 

10. "Una Noche En Medellín" - Cris Mj 

چمکتے ستارے

کریٹرز ٹک ٹاک کے دھڑکتے دل کے مانند ہیں۔ یہ ثقافت کو فروغ دینے کے ساتھ جدت پسند مواد کی داغ بیل ڈالتے ہیں۔ 2022 میں ہم نے دیکھا کہ دنیا بھر کے کریٹرز کس طرح لوگوں میں خوشیاں پھیلاتے رہے، کمیونٹیز کے ساتھ جڑتے رہے، اور ساتھ ہی ٹک ٹاک کے ذریعے یا اس کے علاوہ اپنے کیریئر کی بنیاد بھی رکھی۔ پاکستان میں کئی کریٹرز نے متاثرکن کنٹینٹ پیش کیا اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور مستند خصوصیات کے بل پر شہرت حاصل کی۔ ذیل میں ٹرینڈنگ کریٹرز، مشہور شخصیات اور فنکاروں کا ذکر ہے جنہوں نے پاکستان میں اس سال ٹک ٹاک پر نئی بلندیوں کو چھوا ہے۔

پاکستان

  1. xarnishkhan@ نے اپنے سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز کے ذریعے شہرت پائی اور اسی سال ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک رہی۔
  2. laibakhurramm_@ - لاریب کا تکنٹینٹ اس بات کا ضامن ہے کہ وہ آپکو ہنسی سے دوچار کرے گا۔
  3. daniyakanwal@ - دانیہ سے بہتر ڈانس کو کوئی نہیں جانتا! سال بھر ہم انکے ڈانس ویڈیوز سے محظوط ہوئے اور ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی ہونگے۔

دنیا بھر سے

  1. badbunny@ ۔ پورٹو ریکو نے اپنے شاہکار El Conejo Malo نے مداحوں کو بے حد محظوظ کرنے کے ساتھ ان میں جوش و ولولہ بھی پیدا کیا۔ اسی باعث وہ ٹک ٹاک پر اس سال کے اہم فنکاروں میں سے ایک قرار پائے۔
  2. luvadepedreiro@ - اپنی حیرت انگیز جادوگرنی کی مہارت، گول داغنے کا پرجوش جشن اور اپنے زبان زدِ عام تکیہ کلام، receba، سے برازیل کے فٹ بال تخلیق کار لووا ڈی پیڈریرو کی کھیل سے محبت کی مثالی ہے۔
  3. bayashi.tiktok@ - جاپانی شیف Bayashi، جن کا شمار The Discover List 2022 میں ہوا تھا، اپنی کھانا پکانے کی تیز رفتار اور جاذب نظر ویڈیوز سے عالمی برادری کے دل (اور پیٹ!) پر راج کرتے ہیں۔
  4. @astrosamantha - اسپیس ٹوک ایک نئی کہکشاں کا دروازہ کھولتا ہے، جس کا سہرا یورپی خلائی ایجنسی کے خلاباز سمانتھا کرسٹوفوریٹی کو جاتا ہے، جو ہمیں ایک بالکل نئے سفر پر لے جاتی ہے۔


صرف ٹک ٹاک پر

ہم نےاس سال پاکستان میں ٹک ٹاک پر لاتعداد تخلیقی اور کمیونٹی افیکٹز، سوتی تخلیلات، فلٹرز اور مزید بہت کچھ کی مدد سے مستند شخصی اظہارِ کی حدود کو بڑھانا جاری رکھا۔ 2022 میں ہماری مختلف خصوصیات اور آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کے امتزاج سے ٹک ٹاک کے مندرجہ ذیل ٹرینڈز سامنے آئے۔

پاکستان

  1. میرا میک اپ چنیں 
  2. لاجواب فلٹر 
  3. میرا پاکستان 
  4. کامل جوڑ 
  5. عید کی خوشیاں 

دنیا بھر سے

  1. یہ ہے مکئی! 
  2. جگل جگل 
  3. رینسانس آنکھیں 
  4. ہوریس 
  5. لہریں 

جتنا چاہیں اُتنا کھائیں

اس سال،پوری دنیا میں کھانے سے عقیدت رکھنے والے افراد نے ٹک ٹاک پر ایک ایسا جہاں تلاش کرلیا جہاں وہ اپنے من پسند کھانا پکانے کے مشورے، کھانے سے جُڑی کہانیاں اور دن بھر میں کھانے کی طرف مائل ہونے کے بارے میں کنٹینٹ شیر کرتے رہے۔ 2022 میں، ٹک ٹاک نے دنیا بھر کے لوگوں کو یک جت کرنا جاری رکھا جن کی دلچسپی اور تجسس کے عنوان یکسا تھے۔ ذیل میں اُن مشہور #FoodTok ویڈیوز اور پاکستان کے کھانوں سے متعلق ٹرینڈز کا ذکر ہے جن کو بار بار دیکھنے کا دل کرتا رہا ہے۔

پاکستان

  1. فوڈ ہیک 
  2. کیلے کی بریڈ 
  3. افطار کے اوقات 
  4. برگرز اور فرائز 

ٹک ٹاک کے پسندیدہ

TikTokMadeMeBuyIt, #SmallBusiness#اور ان جیسے ان گنت ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز کی بدولت ہماری کمیونٹی اس سال دریافت، مُتاثر کن اور غیر جانبدار تجزیوں کا احاطہ بنی جس کے باعث پروڈکٹس شیلفز سے سے نکل کر صارفین تک پہنچے۔ پاکستان میں متعدد برانڈز نے ٹک ٹاک کی تخلیقی اور مستند جذبہ کی ْقدر کی اور صارفین کو اُن کی پسندیدہ مصنوعات دریافت کرنے اور ان کے بارے میں جاننے کا نیا طریقہ فراہم کیا۔ ذیل میں کنندہ پاکستان کی چند مقبول ترین ویڈیوز اور وہ ٹرینڈز ہیں جو برانڈز سے متاثر شدہ ہیں اور اس سال ہم میں خوایش پیدا کی کہ ہم 'کارٹ میں شمار کریئے' کلک کریں۔

پاکستان

1.پیپسی -وائے ناٹ میری جان؟ 

2.لاریل- TikTok Made Me Buy It 

3.کُرکُرے- طوفانی مسالہ 

ہمارے ساتھ ٹک ٹاک پر سال 2022 سیلیبریٹ کریں ۔

پاکستان میں ہمارے ساتھ ٹک ٹاک پر سال 2022 سیلیبریٹ کرنے کے لیے تیار ہو جائیں-

اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ 2022 کو حقیقتََ ForYou# سال کیسے بنایا گیا؟ ہمارے ایپ میں موجود اس لنک سے موجودہ سال کے یادگار ٹرینڈز، کریٹرز اور لمحات کے بارے میں جانیئے۔